🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3525. رمضان شهر مبارك تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب ....
رمضان ایک بابرکت مہینہ ہے، اس میں جنت کے دروازے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3519
«رمضان شهر مبارك تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب السعير وتصفد فيه الشياطين وينادي مناد كل ليلة: يا باغي الخير هلم ويا باغي الشر أقصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان ایک بابرکت مہینہ ہے، اس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے، اور ہر رات ایک منادی کرنے والا پکارتا ہے: اے بھلائی کے طلب گار! آگے بڑھ، اور اے برائی کے طلب گار! رک جا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3519]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هب] عن رجل. الصحيحة 1868: ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں