صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3550. الرجل أحق بمجلسه وإن خرج لحاجته ثم عاد فهو أحق ....
آدمی اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر ....
حدیث نمبر: 3544
«الرجل أحق بمجلسه وإن خرج لحاجته ثم عاد فهو أحق بمجلسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر وہ اپنی کسی ضرورت کے لیے باہر جائے پھر واپس آئے تو بھی وہ اپنی جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3544]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن وهب بن حذيفة. الإرواء 494.»
قال الشيخ الألباني: صحيح