صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3576. زكاة الفطر طهرة للصائم من اللغو والرفث وطعمة للمساكين من ....
صدقہ فطر روزے دار کے لیے لغو اور بے ہودہ ....
حدیث نمبر: 3570
«زكاة الفطر طهرة للصائم من اللغو والرفث وطعمة للمساكين من أداها قبل الصلاة فهي زكاة مقبولة ومن أداها بعد الصلاة فهي صدقة من الصدقات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صدقہ فطر روزے دار کے لیے لغو اور بے ہودہ باتوں سے پاکیزگی کا ذریعہ اور مسکینوں کے لیے کھانا ہے، جو اسے (عید کی) نماز سے پہلے ادا کرے تو وہ مقبول زکاۃ ہے، اور جو نماز کے بعد ادا کرے تو وہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الزَّايِ./حدیث: 3570]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط هق] عن ابن عباس. الإرواء 843: د، ابن ماجه، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح