صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3608. سبع يجري للعبد أجرهن وهو في قبره بعد موته: من ....
سات اعمال ایسے ہیں کہ بندے کے مرنے کے بعد ....
حدیث نمبر: 3602
«سبع يجري للعبد أجرهن وهو في قبره بعد موته: من علم علما أو أجرى نهرا أو حفر بئرا أو غرس نخلا أو بنى مسجدا أو ورث مصحفا أو ترك ولدا يستغفر له بعد موته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سات اعمال ایسے ہیں کہ بندے کے مرنے کے بعد قبر میں بھی ان کا اجر اسے ملتا رہتا ہے: جس نے علم سکھایا، یا نہر جاری کی، یا کنواں کھودا، یا کھجور کا درخت لگایا، یا مسجد بنائی، یا قرآن کا نسخہ وراثت میں چھوڑا، یا ایسی اولاد چھوڑی جو اس کی موت کے بعد اس کے لیے استغفار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3602]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البزار سمويه] عن أنس. صحيح الترغيب 74، 2/52.»
قال الشيخ الألباني: حسن