صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3620. ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجدوا بيوتكم كما تنجد الكعبة فأنتم ....
تمہارے لیے دنیا اس طرح کھول دی جائے گی کہ ....
حدیث نمبر: 3614
«ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجدوا بيوتكم كما تنجد الكعبة فأنتم اليوم خير من يومئذ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے لیے دنیا اس طرح کھول دی جائے گی کہ تم اپنے گھروں کو اسی طرح آراستہ کرنے لگو گے جیسے کعبہ کو آراستہ کیا جاتا ہے، پس تم آج اس دن سے بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3614]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي جحيفة. الصحيحة 1883: البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح