صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3656. سيأتي على الناس سنوات خداعات يصدق فيها الكاذب ويكذب فيها ....
لوگوں پر ایسے دھوکے بھرے سال آئیں گے جن میں ....
حدیث نمبر: 3650
«سيأتي على الناس سنوات خداعات يصدق فيها الكاذب ويكذب فيها الصادق ويؤتمن فيها الخائن ويخون فيها الأمين وينطق فيها الرويبضة قيل: وما الرويبضة؟ قال: الرجل التافه يتكلم في أمر العامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں پر ایسے دھوکے بھرے سال آئیں گے جن میں جھوٹے کو سچا سمجھا جائے گا اور سچے کو جھوٹا، خیانت کرنے والے کو امانت دار سمجھا جائے گا اور امانت دار کو خائن، اور ان میں رویبضہ بولے گا۔ پوچھا گیا: رویبضہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ حقیر و بے وقعت آدمی جو عوام کے معاملات میں بولے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3650]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1888: الخرائطي. حم – أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح