صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3692. السفر قطعة من العذاب يمنع أحدكم طعامه وشرابه ونومه فإذا ....
سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، یہ تم میں سے ....
حدیث نمبر: 3686
«السفر قطعة من العذاب يمنع أحدكم طعامه وشرابه ونومه فإذا قضى أحدكم نهمته من وجهه فليعجل الرجوع إلى أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، یہ تم میں سے کسی کے کھانے، پینے اور سونے میں رکاوٹ بنتا ہے، پس جب تم میں سے کوئی اپنی ضرورت پوری کر لے تو اسے چاہیے کہ جلد اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3686]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق هـ] عن أبي هريرة. الروض النضير 774، مختصرمسلم 1117.»
قال الشيخ الألباني: صحيح