صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3710. شرار أمتي الثرثارون المتشدقون المتفيهقون وخيار أمتي أحاسنهم أخلاقا
میری امت کے بدترین لوگ وہ ہیں جو بہت باتونی، ....
حدیث نمبر: 3704
«شرار أمتي الثرثارون المتشدقون المتفيهقون وخيار أمتي أحاسنهم أخلاقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے بدترین لوگ وہ ہیں جو بہت باتونی، بناوٹ سے بات کرنے والے اور خود نمائی سے بولنے والے ہیں، اور میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3704]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [خد] عن أبي هريرة. الصحيحة 1891.»
قال الشيخ الألباني: حسن