صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3746. الشهداء الذين يقاتلون في سبيل الله في الصف الأول ولا ....
وہ شہداء جو اللہ کی راہ میں پہلی صف میں ....
حدیث نمبر: 3740
«الشهداء الذين يقاتلون في سبيل الله في الصف الأول ولا يلتفتون بوجوههم حتى يقتلوا فأولئك يلقون في الغرف العلا من الجنة يضحك إليهم ربك إن الله تعالى إذا ضحك إلى عبده المؤمن فلا حساب عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شہداء جو اللہ کی راہ میں پہلی صف میں لڑتے ہیں اور اپنے چہرے (میدان سے) نہیں پھیرتے یہاں تک کہ مارے جائیں، وہ جنت کے بلند بالا خانوں میں ٹھہرائے جاتے ہیں، تمہارا رب ان کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہے، اور جب اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہے تو اس پر کوئی حساب نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3740]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن نعيم بن هبار ويقال همار. الترغيب 2/193: حم، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح