صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3749. الشهر تسع وعشرون فلا تصوموا حتى تروه ولا تفطروا حتى ....
مہینہ اُنتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے، پس چاند دیکھے ....
حدیث نمبر: 3743
«الشهر تسع وعشرون فلا تصوموا حتى تروه ولا تفطروا حتى تروه فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہینہ اُنتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے، پس چاند دیکھے بغیر روزہ نہ رکھو اور نہ (چاند دیکھے بغیر) روزہ چھوڑو، اور اگر (چاند) تم پر مخفی ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3743]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن ابن عمر. الإرواء 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح