صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3752. الشهيد لا يجد مس القتل إلا كما يجد أحدكم القرصة ....
شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ....
حدیث نمبر: 3746
«الشهيد لا يجد مس القتل إلا كما يجد أحدكم القرصة يقرصها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چٹکی کاٹے جانے سے محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3746]
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چٹکی کاٹے جانے سے محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3746]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. المشكاة 3836، الترغيب 2/192: حم، الدارمي، ق، ت، ابن ماجه، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح