صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3758. صاحب الصور واضع الصور على فيه منذ خلق ينتظر متى ....
صور کا ذمہ دار فرشتہ اپنی تخلیق کے وقت سے ....
حدیث نمبر: 3752
«صاحب الصور واضع الصور على فيه منذ خلق ينتظر متى يؤمر أن ينفخ فيه فينفخ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صور کا ذمہ دار فرشتہ اپنی تخلیق کے وقت سے صور کو منہ سے لگائے ہوئے ہے، وہ اس انتظار میں ہے کہ کب اسے حکم دیا جائے کہ اس میں پھونک مارے تو وہ پھونک مار دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3752]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن البراء. الصحيحة 1079: ت, حم, حب, ك, أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح