صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3760. صبيحة ليلة القدر تطلع الشمس لا شعاع لها كأنها طست ....
شبِ قدر کی صبح کو سورج بغیر کرنوں کے طلوع ....
حدیث نمبر: 3754
«صبيحة ليلة القدر تطلع الشمس لا شعاع لها كأنها طست حتى ترتفع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شبِ قدر کی صبح کو سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے، گویا وہ ایک طشت ہے، یہاں تک کہ بلند ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3754]
”شبِ قدر کی صبح کو سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے، گویا وہ ایک طشت ہے، یہاں تک کہ بلند ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3754]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 3] عن أبي. مختصر مسلم 638.»
قال الشيخ الألباني: صحيح