صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3772. صلة الرحم تزيد في العمر وصدقة السر تطفئ غضب الرب
صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ ....
حدیث نمبر: 3766
«صلة الرحم تزيد في العمر وصدقة السر تطفئ غضب الرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3766]
”صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3766]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [القضاعي] عن ابن مسعود. الصحيحة 1908.»
قال الشيخ الألباني: صحيح