صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3786. صلوا صلاة المغرب مع سقوط الشمس بادروا بها طلوع النجم
سورج غروب ہوتے ہی مغرب کی نماز پڑھ لیا کرو، ....
حدیث نمبر: 3780
«صلوا صلاة المغرب مع سقوط الشمس بادروا بها طلوع النجم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورج غروب ہوتے ہی مغرب کی نماز پڑھ لیا کرو، ستارے نکلنے سے پہلے اس میں جلدی کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3780]
”سورج غروب ہوتے ہی مغرب کی نماز پڑھ لیا کرو، ستارے نکلنے سے پہلے اس میں جلدی کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3780]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أيوب. الصحيحة 1915: حم»
قال الشيخ الألباني: صحيح