صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3798. صلي في الحجر إن أردت دخول البيت فإنما هوقطعة من ....
اگر تم بیت اللہ میں داخل ہونا چاہتی ہو تو ....
حدیث نمبر: 3792
«صلي في الحجر إن أردت دخول البيت فإنما هوقطعة من البيت ولكن قومك استقصروه حين بنوا الكعبة فأخرجوه من البيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم بیت اللہ میں داخل ہونا چاہتی ہو تو حِجر (اسماعیل) میں نماز پڑھ لو، کیونکہ وہ بیت اللہ ہی کا ایک حصہ ہے، لیکن تمہاری قوم نے جب کعبہ تعمیر کیا تو اسے مختصر کر دیا اور اسے بیت اللہ سے نکال دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3792]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن عائشة. الصحيحة 43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح