صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3800. صم شهر الصبر رمضان صم شهر الصبر وثلاثة أيام من ....
صبر کے مہینے رمضان کا روزہ رکھو، صبر کے مہینے ....
حدیث نمبر: 3794
«صم شهر الصبر رمضان صم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر........»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صبر کے مہینے رمضان کا روزہ رکھو، صبر کے مہینے کا روزہ رکھو اور ہر مہینے کے تین دن (کا روزہ رکھو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3794]
”صبر کے مہینے رمضان کا روزہ رکھو، صبر کے مہینے کا روزہ رکھو اور ہر مہینے کے تین دن (کا روزہ رکھو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3794]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن الباهلي. صحيح الترغيب 2/82»
قال الشيخ الألباني: صحيح