صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3856. صيام شهر رمضان بعشرة أشهر وصيام ستة أيام بعده بشهرين ....
رمضان کے مہینے کا روزہ دس مہینوں کے روزوں کے ....
حدیث نمبر: 3851
«صيام شهر رمضان بعشرة أشهر وصيام ستة أيام بعده بشهرين فذلك صيام السنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان کے مہینے کا روزہ دس مہینوں کے روزوں کے برابر ہے، اور اس کے بعد چھ دن کا روزہ دو مہینوں کے برابر ہے، تو یہ پورے سال کے روزے کے برابر ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3851]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن حب] عن ثوبان. صحيح الترغيب 997: الدارمي, ابن ماجه, ابن خزيمة, الطحاوي, ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح