صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3886. الصيام جنة وهو حصن من حصون المؤمن وكل عمل لصاحبه ....
روزہ ڈھال ہے اور یہ مومن کے قلعوں میں سے ....
حدیث نمبر: 3881
«الصيام جنة وهو حصن من حصون المؤمن وكل عمل لصاحبه إلا الصيام يقول الله: الصيام لي وأنا أجزي به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ ڈھال ہے اور یہ مومن کے قلعوں میں سے ایک قلعہ ہے، اور ہر عمل کا اجر اس کے کرنے والے کے لیے ہے سوائے روزے کے، اللہ فرماتا ہے: روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3881]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي أمامة1 ... [انظر ما تقدم] .»
قال الشيخ الألباني: حسن