صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3891. ضحكت من قوم يساقون إلى الجنة مقرنين في السلاسل
میں ان لوگوں کو دیکھ کر ہنسا جنہیں زنجیروں میں ....
حدیث نمبر: 3886
«ضحكت من قوم يساقون إلى الجنة مقرنين في السلاسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ان لوگوں کو دیکھ کر ہنسا جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف ہانکا جا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3886]
”میں ان لوگوں کو دیکھ کر ہنسا جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف ہانکا جا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3886]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي أمامة. السنة 573»
قال الشيخ الألباني: صحيح