🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3898. ضع يدك على الذي تألم من جسدك وقل: بسم الله ....
اپنے جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو اس پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3893
«ضع يدك على الذي تألم من جسدك وقل: بسم الله ثلاثا وقل سبع مرات: أعوذ بالله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین مرتبہ بسم اللہ کہو، پھر سات مرتبہ کہو: میں اللہ کی اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3893]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن عثمان بن أبي العاص الثقفي. مختصر مسلم 1447, شرح الطحاوية 70, الصحيحة 1415: مالك, د, ت,»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں