صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3900. ضعي في يد المسكين ولو ظلفا محرقا
مسکین کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ دے دو، خواہ ....
حدیث نمبر: 3895
«ضعي في يد المسكين ولو ظلفا محرقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسکین کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ دے دو، خواہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3895]
”مسکین کے ہاتھ میں کچھ نہ کچھ دے دو، خواہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3895]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن أم عبيد. المشكاة 1879, 1942.»
قال الشيخ الألباني: صحيح