صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3907. الضيافة ثلاثة أيام فما زاد فهو صدقة وكل معروف صدقة
مہمان نوازی تین دن ہے، اس سے زیادہ جو کچھ ....
حدیث نمبر: 3902
«الضيافة ثلاثة أيام فما زاد فهو صدقة وكل معروف صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہمان نوازی تین دن ہے، اس سے زیادہ جو کچھ ہو وہ صدقہ ہے، اور ہر نیکی کا کام صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3902]
”مہمان نوازی تین دن ہے، اس سے زیادہ جو کچھ ہو وہ صدقہ ہے، اور ہر نیکی کا کام صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3902]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن ابن مسعود. الترغيب 3/243»
قال الشيخ الألباني: صحيح