صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3924. طوبى لعيش بعد المسيح يؤذن للسماء في القطر ويؤذن للأرض ....
مسیح کے نزول کے بعد کی زندگی کے لیے خوشخبری ....
حدیث نمبر: 3919
«طوبى لعيش بعد المسيح يؤذن للسماء في القطر ويؤذن للأرض في النبات حتى لوبذرت حبك على الصفا لنبت وحتى يمر الرجل على الأسد فلا يضره ويطأ على الحية فلا تضره ولا تشاح ولا تحاسد ولا تباغض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسیح کے نزول کے بعد کی زندگی کے لیے خوشخبری ہو! آسمان کو بارش برسانے کی اجازت دی جائے گی اور زمین کو نباتات اگانے کی اجازت دی جائے گی، یہاں تک کہ اگر تم اپنا دانہ پتھریلی چٹان پر بو دو تو وہ بھی اگ آئے گا، اور آدمی شیر کے پاس سے گزرے گا تو وہ اسے نقصان نہیں پہنچائے گا، اور سانپ پر پاؤں رکھے گا تو وہ اسے نہیں کاٹے گا، اور نہ کوئی بخل ہو گا، نہ حسد اور نہ بغض۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3919]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبوسعيد النقاش في فوائد العراقيين] عن أبي هريرة. الصحيحة 1926 أبو بكر الأنباري, الديلمي، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح