صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3928. طوبى لمن رآني وآمن بي ثم طوبى ثم طوبى ثم ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور ....
حدیث نمبر: 3923
«طوبى لمن رآني وآمن بي ثم طوبى ثم طوبى ثم طوبى لمن آمن بي ولم يرني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، پھر خوشخبری ہو، پھر خوشخبری ہو، پھر خوشخبری ہو اس کے لیے جو مجھ پر ایمان لایا حالانکہ اس نے مجھے نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3923]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب] عن أبي سعيد. الصحيحة 1241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح