صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3930. طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن آمن بي ولم ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور ....
حدیث نمبر: 3925
«طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن آمن بي ولم يرني ثلاث مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے تین مرتبہ خوشخبری ہو جو مجھ پر ایمان لایا حالانکہ اس نے مجھے نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3925]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي عبد بن حميد] عن ابن عمر. الصحيحة 1241: حم أبي عبد الرحمن الجهني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح