صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3950. الطاعون بقية رجز أو عذاب أرسل على طائفة من بني ....
طاعون اس عذاب کا بچا کھچا حصہ ہے جو بنی ....
حدیث نمبر: 3945
«الطاعون بقية رجز أو عذاب أرسل على طائفة من بني إسرائيل فإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تخرجوا منها فرارا منه وإذا وقع بأرض ولستم بها فلا تهبطوا عليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون اس عذاب کا بچا کھچا حصہ ہے جو بنی اسرائیل کی ایک جماعت پر بھیجا گیا تھا، پس اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس سے بھاگتے ہوئے وہاں سے مت نکلو، اور اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں نہ ہو تو وہاں مت جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3945]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أسامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح