صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3954. الطاعون كان عذابا يبعثه الله على من يشاء وإن الله ....
طاعون ایک عذاب تھا جسے اللہ جس پر چاہتا بھیجتا ....
حدیث نمبر: 3949
«الطاعون كان عذابا يبعثه الله على من يشاء وإن الله جعله رحمة للمؤمنين فليس من أحد يقع الطاعون فيمكث في بلده صابرا محتسبا يعلم أنه لا يصيبه إلا ما كتب الله له إلا كان له مثل أجر شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون ایک عذاب تھا جسے اللہ جس پر چاہتا بھیجتا تھا، لیکن اللہ نے اسے مومنوں کے لیے رحمت بنا دیا ہے، پس کوئی بھی ایسا شخص نہیں جس کے شہر میں طاعون واقع ہو اور وہ صبر و ثواب کی نیت سے وہیں ٹھہرا رہے، یہ جانتے ہوئے کہ اسے صرف وہی کچھ پہنچے گا جو اللہ نے اس کے لیے لکھ دیا ہے، مگر اسے شہید جیسا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3949]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن عائشة. أحكام الجنائز 37: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح