صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3978. عباد الله! وضع الله الحرج إلا امرءا اقترض امرءا ظلما ....
اے اللہ کے بندو! اللہ نے دین میں تنگی ختم ....
حدیث نمبر: 3973
«عباد الله! وضع الله الحرج إلا امرءا اقترض امرءا ظلما فذاك يحرج ويهلك عباد الله! تدأووا فإن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له دواء إلا داء واحدا: الهرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ کے بندو! اللہ نے دین میں تنگی ختم کر دی ہے، سوائے اس شخص کے جو ظلماً کسی دوسرے آدمی کی عزت پر حملہ کرے، تو وہی تنگی میں پڑے گا اور ہلاک ہو گا۔ اے اللہ کے بندو! علاج کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں بنائی جس کی کوئی دوا نہ رکھی ہو، سوائے ایک بیماری کے: بڑھاپا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3973]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي] عن أسامة بن شريك. غاية المرام: 292: حم، د، ابن ماجه، ك. خط»
قال الشيخ الألباني: صحيح