🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3986. عجب ربنا من رجل غزا في سبيل الله فانهزم أصحابه ....
ہمارے رب کو اس آدمی پر تعجب ہوتا ہے جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3981
«عجب ربنا من رجل غزا في سبيل الله فانهزم أصحابه فعلم ما عليه فرجع حتى أهريق دمه فيقول الله عز وجل لملائكته: انظروا إلى عبدي رجع رغبة فيما عندي وشفقة مما عندي حتى أهريق دمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمارے رب کو اس آدمی پر تعجب ہوتا ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد کرے، پھر اس کے ساتھی بھاگ جائیں، مگر وہ اپنی ذمہ داری جانتے ہوئے واپس لوٹ آئے یہاں تک کہ اس کا خون بہا دیا جائے۔ چنانچہ اللہ عزوجل اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے: میرے بندے کو دیکھو، وہ میرے پاس جو کچھ ہے اس کی رغبت اور میرے پاس جو کچھ ہے اس کے خوف کی وجہ سے واپس لوٹ آیا، یہاں تک کہ اس کا خون بہا دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3981]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 626، السنة 569: حم، ابن أبي عاصم، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں