🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3989. عجبت لصبر أخي يوسف وكرمه والله يغفر له حيث أرسل ....
مجھے اپنے بھائی یوسف کے صبر اور ان کی سخاوت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3984
«عجبت لصبر أخي يوسف وكرمه والله يغفر له حيث أرسل إليه ليستفتى في الرؤيا ولو كنت أنا لم أفعل حتى أخرج وعجبت لصبره وكرمه والله يغفر له أتي ليخرج فلم يخرج حتى أخبرهم بعذره ولو كنت أنا لبادرت» . الباب ولولا الكلمة لما لبث في السجن حيث يبتغي الفرج من عند غير الله عز وجل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اپنے بھائی یوسف کے صبر اور ان کی سخاوت پر تعجب ہے، اللہ انہیں معاف فرمائے، جب ان کے پاس خواب کی تعبیر پوچھنے کے لیے قاصد بھیجا گیا (تو انہوں نے تعبیر بتا دی)، اگر میں ہوتا تو ایسا نہ کرتا جب تک کہ جیل سے نکل نہ جاتا۔ اور مجھے ان کے صبر اور سخاوت پر تعجب ہے، اللہ انہیں معاف فرمائے، جب انہیں نکلنے کے لیے بلایا گیا تو وہ اس وقت تک نہ نکلے جب تک انہوں نے اپنی صفائی بیان نہ کر دی، اگر میں ہوتا تو جلدی کر دیتا۔ اور اگر وہ بات نہ ہوتی تو وہ اتنی مدت جیل میں نہ رہتے، جہاں انہوں نے اللہ کے سوا کسی اور سے رہائی طلب کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3984]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب ابن مردويه] عن ابن عباس. الصحيحة 1941: الكلاباذي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں