صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4013. عسى رجل يحدث بما يكون بينه وبين أهله أو عسى ....
شاید کوئی آدمی وہ باتیں بیان کرے جو اس کے ....
حدیث نمبر: 4008
«عسى رجل يحدث بما يكون بينه وبين أهله أو عسى امرأة تحدث بما يكون بينها وبين زوجها فلا تفعلوا فإن مثل ذلك مثل شيطان لقي شيطانة في ظهر الطريق فغشيها والناس ينظرون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شاید کوئی آدمی وہ باتیں بیان کرے جو اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان ہوتی ہیں، یا شاید کوئی عورت وہ باتیں بیان کرے جو اس کے اور اس کے خاوند کے درمیان ہوتی ہیں، تو ایسا مت کرو، کیونکہ اس کی مثال اس شیطان کی طرح ہے جو راستے پر ایک شیطانہ سے ملا اور لوگوں کے دیکھتے ہوئے اس سے ہمبستر ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4008]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أسماء بنت يزيد. آداب الزفاف ص 63: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن