صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4018. عظم الأجر عند عظم المصيبة وإذا أحب الله قوما ابتلاهم
اجر کی بڑائی مصیبت کی بڑائی کے ساتھ ہے، اور ....
حدیث نمبر: 4013
«عظم الأجر عند عظم المصيبة وإذا أحب الله قوما ابتلاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اجر کی بڑائی مصیبت کی بڑائی کے ساتھ ہے، اور جب اللہ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4013]
”اجر کی بڑائی مصیبت کی بڑائی کے ساتھ ہے، اور جب اللہ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4013]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [المحاملي في أماليه] عن أبي أيوب. الصحيحة 146.»
قال الشيخ الألباني: صحيح