صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4032. علموا ويسروا ولا تعسروا وبشروا ولا تنفروا وإذا غضب أحدكم ....
تعلیم دو اور آسانی پیدا کرو، تنگی مت کرو، خوشخبری ....
حدیث نمبر: 4027
«علموا ويسروا ولا تعسروا وبشروا ولا تنفروا وإذا غضب أحدكم فليسكت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تعلیم دو اور آسانی پیدا کرو، تنگی مت کرو، خوشخبری دو اور نفرت مت دلاؤ، اور جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ خاموش ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4027]
”تعلیم دو اور آسانی پیدا کرو، تنگی مت کرو، خوشخبری دو اور نفرت مت دلاؤ، اور جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ خاموش ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4027]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد] عن ابن عباس. الصحيحة 1375.»
قال الشيخ الألباني: صحيح