🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4043. على كل مسلم صدقة فإن لم يجد فيعمل بيده فينفع ....
ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ہے، پس اگر اسے کچھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4037
«على كل مسلم صدقة فإن لم يجد فيعمل بيده فينفع نفسه ويتصدق فإن لم يستطع فيعين ذا الحاجة الملهوف فإن لم يفعل فيأمر بالخير فإن لم يفعل فيمسك عن الشر فإنه له صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ہے، پس اگر اسے کچھ نہ ملے تو وہ اپنے ہاتھ سے کام کرے، اپنے آپ کو نفع پہنچائے اور صدقہ بھی کرے، اور اگر وہ اتنی طاقت نہ رکھے تو وہ کسی حاجت مند پریشان حال کی مدد کرے، اور اگر یہ بھی نہ کر سکے تو نیکی کا حکم دے، اور اگر یہ بھی نہ کرے تو برائی سے رک جائے، کیونکہ یہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4037]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أبي موسى. الصحيحة 573.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں