صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4056. عليك بكثرة السجود فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك ....
زیادہ سجدہ کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ تم اللہ کے ....
حدیث نمبر: 4050
«عليك بكثرة السجود فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط بها عنك خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زیادہ سجدہ کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ تم اللہ کے لیے جو بھی سجدہ کرو گے، اللہ اس کے ذریعے تمہارا درجہ بلند کرے گا اور اس کے ذریعے تم سے ایک گناہ مٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4050]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت ن هـ] عن ثوبان وأبي الدرداء. مختصر مسلم 297، الإرواء 457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح