صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4060. عليكم بالأبكار فإنهن أنتق أرحاما وأعذب أفواها وأقل خبا وأرضى ....
کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ....
حدیث نمبر: 4053M
[عليكم بالأبكار فإنهن أنتق أرحاما وأعذب أفواها وأقل خبا وأرضى باليسير]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ رحم میں زیادہ زرخیز، منہ میں زیادہ میٹھی، فریب میں کم اور کم پر زیادہ راضی ہونے والی ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4053M]

تخریج الحدیث: «(........ ...) [طس الضياء] عن جابر. الصحيحة 624.»