صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4080. عليكم بالغنم فإنها من دواب الجنة وصلوا في مراحها وامسحوا ....
بکریوں کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں ....
حدیث نمبر: 4073
«عليكم بالغنم فإنها من دواب الجنة وصلوا في مراحها وامسحوا رغامها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بکریوں کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں، اور ان کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کی ناک کی گندگی صاف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4073]
”بکریوں کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں، اور ان کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کی ناک کی گندگی صاف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4073]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 1128: عد، هق - أبي هريرة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح