صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4087. عليكم بلحم الظهر فإنه من أطيبه
پیٹھ کے گوشت کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اس کے ....
حدیث نمبر: 4080
«عليكم بلحم الظهر فإنه من أطيبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیٹھ کے گوشت کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اس کے بہترین حصوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4080]
”پیٹھ کے گوشت کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اس کے بہترین حصوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4080]
تخریج الحدیث: «(حسن) [أبونعيم] عن عبد الله بن جعفر. الروض النضير 376.»
قال الشيخ الألباني: حسن