صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4089. عليكم بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة أشفية يستعط به ....
اس ہندوستانی لکڑی کو لازم پکڑو، کیونکہ اس میں سات ....
حدیث نمبر: 4082
«عليكم بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة أشفية يستعط به من العذرة ويلد به من ذات الجنب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ہندوستانی لکڑی کو لازم پکڑو، کیونکہ اس میں سات بیماریوں کا علاج ہے، اسے ناک میں ڈالا جاتا ہے عذرہ کے لیے، اور ذات الجنب کے لیے منہ کے ایک طرف سے پلایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4082]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أم قيس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح