صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4097. علي مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي ....
علی مجھ سے وہی مقام رکھتے ہیں جو ہارون کو ....
حدیث نمبر: 4090
«علي مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”علی مجھ سے وہی مقام رکھتے ہیں جو ہارون کو موسیٰ سے تھا، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4090]
”علی مجھ سے وہی مقام رکھتے ہیں جو ہارون کو موسیٰ سے تھا، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4090]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [أبوبكر المطيري في جزئه] عن أبي سعيد. م 7/120 - سعد بن أبي وقاص.»
قال الشيخ الألباني: صحيح