صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4105. عمرة في رمضان كحجة معي
رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ....
حدیث نمبر: 4098
«عمرة في رمضان كحجة معي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4098]
”رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [سمويه] عن أنس. الإرواء 1587.»
قال الشيخ الألباني: صحيح