صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4110. عمار ملئ إيمانا إلى مشاشه
عمار اپنی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان سے بھرے ہوئے ....
حدیث نمبر: 4103
«عمار ملئ إيمانا إلى مشاشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمار اپنی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4103]
”عمار اپنی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4103]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن علي. الصحيحة 807: ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح