صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4115. عند الله خزائن الخير والشر مفاتيحها الرجال فطوبى لمن جعله ....
اللہ کے پاس خیر اور شر کے خزانے ہیں، اور ....
حدیث نمبر: 4108
«عند الله خزائن الخير والشر مفاتيحها الرجال فطوبى لمن جعله الله مفتاحا للخير مغلاقا للشر وويل لمن جعله الله مفتاحا للشر مغلاقا للخير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے پاس خیر اور شر کے خزانے ہیں، اور ان کی چابیاں بعض آدمی ہیں، پس خوشخبری ہو اس کے لیے جسے اللہ نے خیر کی چابی اور شر کا تالا بنایا ہے، اور ہلاکت ہو اس کے لیے جسے اللہ نے شر کی چابی اور خیر کا تالا بنایا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4108]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب الضياء] عن سهل بن سعد. السنة 296 - 219: ابن ماجه، ع، ابن أبي عاصم، الخرائطي. الطيالسي، المروزي - أنس.»
قال الشيخ الألباني: حسن