صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4125. العباد عباد الله والبلاد بلاد الله فمن أحيا من موات ....
بندے اللہ کے بندے ہیں اور شہر اللہ کے شہر ....
حدیث نمبر: 4118
«العباد عباد الله والبلاد بلاد الله فمن أحيا من موات الأرض شيئا فهو له وليس لعرق ظالم حق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے اللہ کے بندے ہیں اور شہر اللہ کے شہر ہیں، پس جس نے مردہ زمین میں سے کوئی حصہ آباد کیا تو وہ اسی کا ہے، اور ظالم جڑ کا کوئی حق نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4118]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هق] عن عائشة. الإرواء 1520.»
قال الشيخ الألباني: حسن