صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4133. العجوة من الجنة وفيها شفاء من السم والكمأة من المن ....
عجوہ کھجور جنت میں سے ہے، اور اس میں زہر ....
حدیث نمبر: 4126
«العجوة من الجنة وفيها شفاء من السم والكمأة من المن وماؤها شفاء للعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عجوہ کھجور جنت میں سے ہے، اور اس میں زہر سے شفا ہے، اور کھمبی من میں سے ہے، اور اس کا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4126]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن أبي هريرة [حم ن هـ] عن أبي سعيد وجابر. المشكاة 4235.»
قال الشيخ الألباني: صحيح