صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4137. العطاس من الله والتثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليضع ....
چھینک اللہ کی طرف سے ہے اور جمائی شیطان کی ....
حدیث نمبر: 4130
«العطاس من الله والتثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليضع يده على فيه وإذا قال: آه آه فإن الشيطان يضحك من جوفه وإن الله عز وجل يحب العطاس ويكره التثاؤب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چھینک اللہ کی طرف سے ہے اور جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے، اور اگر وہ آہ آہ کرے تو شیطان اس کے پیٹ کے اندر سے ہنستا ہے۔ اور بے شک اللہ عزوجل چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4130]

تخریج الحدیث: «(حسن) ت ابن السني في عمل اليوم والليلة عن أبي هريرة. التعليق على صحيح ابن خزيمة 921: ابن خزيمة، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن