صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4179. الغريق شهيد والحريق شهيد، ... والمبطون شهيد ومن يقع عليه ....
ڈوب کر مرنے والا شہید ہے، آگ میں جل کر ....
حدیث نمبر: 4172
«الغريق شهيد والحريق شهيد،... والمبطون شهيد ومن يقع عليه البيت فهو شهيد،....... ومن قتل دون نفسه فهو شهيد......»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ڈوب کر مرنے والا شہید ہے، آگ میں جل کر مرنے والا شہید ہے، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے، اور جس پر گھر گر جائے وہ شہید ہے، اور جو اپنی جان کے دفاع میں مارا جائے وہ شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 4172]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن علي. الضعيفة 3967.»
قال الشيخ الألباني: صحيح