صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4251. في الجنة مائة درجة ما بين كل درجتين كما بين ....
جنت میں سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان ....
حدیث نمبر: 4244
«في الجنة مائة درجة ما بين كل درجتين كما بين السماء والأرض والفردوس أعلاها درجة ومنها تفجر أنهار الجنة الأربعة ومن فوقها يكون العرش فإذا سألتم الله فسلوه الفردوس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، اور فردوس ان میں سب سے بلند درجہ ہے، اسی سے جنت کی چاروں نہریں پھوٹتی ہیں، اور اس کے اوپر عرش ہے، پس جب تم اللہ سے مانگو تو فردوس مانگو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4244]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ش حم ت ك] عن عبادة بن الصامت. المشكاة 5617، الصحيحة 922.»
قال الشيخ الألباني: صحيح