صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4302. قاتلهم حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأن محمدا ....
ان سے اس وقت تک لڑو جب تک وہ گواہی ....
حدیث نمبر: 4295
«قاتلهم حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله فإذا فعلوا ذلك فقد منعوا منك دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان سے اس وقت تک لڑو جب تک وہ گواہی نہ دیں کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں)، پس جب وہ ایسا کر لیں تو انہوں نے اپنی جانیں اور اپنے مال تم سے محفوظ کر لیے، سوائے اس کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4295]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 407: الطيالسي، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح